طلسمات شرق و غرب - Talismins

40 طلسمات کے اور ہر طلسم کی پوری مکمل قوانین اور طریقہ بمعہ مثال شامل کیا گیا ہے

App details


5.0
Everyone
192
Advertisement

App description


Android App Analysis and Review: طلسمات شرق و غرب - Talismins, Developed by Yaseer Arafat. Listed in Productivity Category. Current Version Is 5.0, Updated On 10/02/2025 . According to users reviews on Google Play: طلسمات شرق و غرب - Talismins. Achieved Over 192 Installs. طلسمات شرق و غرب - Talismins Currently Has 1 Reviews, Average Rating 5.0 Stars

طلسم کے اثرات جلد اور قوی ہوتے ہیں۔ ان کا استعمال بھی باقی اعمال سے اسان ہوتا ہے۔ مگر طلسم کا استخراج ایک ماہر عامل کیلئے بھی ہر دفعہ ایک چیلنج ہوتا ہے۔ طلسم کے قوانین میں کوتاہی یا حساب کتاب میں غلطی پورے عمل کو ضائع کر سکتی ہے۔

طلسمات شرق و غرب 40 نادر و نایاب طلسمات پر مبنی ایپ جو کہ آپ کے گھنٹوں کا کام سکنڈز میں کرتی ہے۔ اور ماہر عامل سے لیکر طلسمگری کے ابجد سے بھی نابلد کیلئے یکساں مفید ہے۔

40 طلسمات کے ساتھ ہر طلسم کی پوری مکمل قوانین اور طریقہ بمعہ مثال شامل کیا گیا ہے تا کہ اگر آپ طلسمات کے طالب علم ہیں تو آپ اسانی سے سیکھ سکیں اور اگر آپ ماہر عامل ہیں تو آپ ہر طلسم کے قوانین حوالہ جات کیلئے ملاحظہ کرسکیں۔

ہر طلسم میں آپ نے عبارت یا اسم دینے ہوتے ہیں اور باقی سارا حساب قانون کے مطابق کرکے آپ کو ایپ طلسم تیار کر دیتا ہے۔ طلسم کو آپ کاپی کر سکتے ہیں اور پی ڈی ایف pdf کی صورت میں آپ محفوظ بھی کرسکتے ہیں اور پرنٹ بھی۔

طلسمات شرق و غرب میں 101 اباجد شامل ہیں، اور آپ صرف ایک کلک سے طلسم تیار کرنے کیلئے ابجد منتخب کرسکتے ہیں۔

مقصد اور عبارت کو امتزاج دینے کا آپشن بھی شامل کیا گیا ہے۔

مقصد یا عبارت یا ان کے امتزاج کو طلسم کے اردگرد منظم طریقے سے ڈالنے کا آپشن بھی موجود ہے۔

عددی طلسم کے ساتھ لفظی طلسم کے استخراج کا آپشن بھی شامل کیا گیا ہے۔

جن طلسمات میں قرآن مجید میں تلاش کی ضرورت ہے وہاں پر قران مجید میں تلاش کرنے کا سسٹم شامل کیا گیا ہے۔

آپ کیلئے طلسمات شرق و غرب اس قدر لمبے اور بڑے عدد کا طلسم بھی استخراج کر سکتا ہے جو کہ کیلکولیٹر سے بھی ممکن نہ ہو۔
We are currently offering version 5.0. This is our latest, most optimized version. It is suitable for many different devices. Free download directly apk from the Google Play Store or other versions we're hosting. Moreover, you can download without registration and no login required.

We have more than 2000+ available devices for Samsung, Xiaomi, Huawei, Oppo, Vivo, Motorola, LG, Google, OnePlus, Sony, Tablet ... with so many options, it’s easy for you to choose games or software that fit your device.

It can come in handy if there are any country restrictions or any restrictions from the side of your device on the Google App Store.

Changelog / What's New


طلسمات شرق و غرب کی پہلی رلیز

Rate and review on Google Play store


5.0
1 total
5 0
4 0
3 0
2 0
1 0

You may also like these apps