
رابعہ اردو لغت
Rabia urdu lughat jame por rabia book house rabia urdu diccionario integral
Información De La Aplicación
Everyone
Advertisement
Descripción De La Aplicación Descripción
Análisis Y Revisión De La Aplicación Android: رابعہ اردو لغت, Desarrollado Por awaz e inqilab. Listado En La Categoría Libros Y Obras De Consulta. La Versión Actual Es 2, Actualizada En 13/11/2023 . Según Las Revisiones De Los Usuarios En Google Play: رابعہ اردو لغت. Logró Más De 47 Instalaciones. رابعہ اردو لغت Actualmente Tiene Revisiones De 1, Calificación Promedio De 5.0 Estrellas
پیش لفظرابعہ اردو لغت جامع اکیسویں صدی کی ایک بہترین لغت ہے۔ یہ عام قارئین اور بالخصوص طالب علموں کے لیے عمومی نقطہ نظر سے مرتب کی گئی ہے اور اسے زیاد ہ سے زیادہ مفید بنانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی ہے۔ جائیں کیونک ہ اُردوزبان دن بدن اپنا دامن نئے الفاظ سے وسیع کرتی جارہی ہے۔
رابعہ اردو لغت جامع کی ایک منفرد خوبی جو دوسری تمام لغات پر فوقیت رکھتی ہے، وہ انگریزی الفاظ کا اضافہ ہے جو کہ رفتہ رفته اُردو زبان میں مستعمل ہو رہے ہیں۔ ان میں اکثر انگریزی کے ایسے الفاظ بھی ہیں جن کا اُردو زبان میں کوئی متبادل لفظ نہیں اورا ُردو زبان کی وسیع دامنی کی وجہ سے شامل زبان ہو گئے ہیں۔
زیر نظر لغت کی ترتیب و تدوین میں درج ذیل امور کو پیش نظر رکھا گیا ہے۔
طلباء کی درسی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے اس میں تقریبا ان تمام الفاظ کو شامل کر دیا گیا ہے جو نصابی کتابوں اور اُردونظم ونثر کی عام کتابوں میں استعمال ہوتے ہیں۔
تقریباً بڑی حد تک اُردو زبان کے تمام مستعمل الفاظ ، ضرب الامثال محاورات اور قدیم و جدید علمی ، ادبی ، سائنسی اور
تکنیکی اصطلاحات کو شامل کر دیا گیا ہے۔
دوسری غیر ملکی زبانوں مثلاً ترکی ، پرتگالی ، فرانسیسی ، سنسکرت، یونانی وغیرہ کے وہ لف ظ بھی شامل کر دیئے گئے ہیں جو اُردو زبان میں رواج پاچکے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ علاقائی زبانوں کے الفاظ بھی شامل کر دیے گئے ہیں۔
بعض الفاظ کے صحیح تلفظ کے لیے ان پر اعراب لگا دیے گئے ہیں۔ لفظ کے ساتھ قوسین میں یہ لکھ دیا گیا ہے کہ یہ کس زبان کا لفظ ہے۔
ہراسماء کی تذکیر و تانیث کی وضاحت کر دی گئی ہے۔
ہر لفظ کی صرفی حیثیت ظاہر کرنے کے لیے اسم ضمیر ، صفت ، مصدر، تابع فعل متعلق فعل اور فعل وغیرہ ساتھ لکھ
دیا گیا ہے۔ جو الفاظ اُردوزبان میں اپنی حیثیت رکھتے ہیں اور ساتھ ہی کسی شہر یا شخصیت کا نام، لقب ی ا تخلص بھی ہیں، ان کی وضاحت بھی کر دی گئی ہے۔
انگریزی الفاظ کا اُردو میں وہی تلفظ دیا گیا ہے جس طرح وہ رائج ہیں۔ ا۔ الفاظ و محاورات کے معنی زبان کی صحت و پاکیزگی کو مد نظر رکھتے ہوئے لکھے گئے ہیں۔
فرقے یا طبقے کے احتر ام کے منافی ہوں ۔
اسے ظاہری و باطنی دونوں طرح سے دلکش اور افادی inicion ظاہری خوبصورتی کے لیے اس کی کتابت ، حسن ترتیب اور چھپائی کی طرف خصوصی توجہ دی گئی ہ ے۔ جبکہ باطنی طور پر اسے زیادہ سے زیادہ سرمایہ معنی سے آراستہ کیا گیا ہے۔اگرچہ صیح و درستی کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ لیکن پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے اور اغلاط کا رہ جانا بعید از امکان نہیں۔ اگر کوئی غلطی یا خامی نظر آئے تو از راہ کرم اس سے مطلع فرمائیں تا کہ آئندہ ایڈیشن میں اس کی تصحیح ہو سکے۔
ادارہ
Actualmente Estamos Ofreciendo La Versión 2. Esta Es Nuestra Última Versión Más Optimizada. Es Adecuado Para Muchos Dispositivos Diferentes. Descarga Gratuita Directamente Apk De Google Play Store U Otras Versiones Que Estamos Alojando. Además, Puede Descargar Sin Registro Y No Se Requiere Inicio De Sesión.
Tenemos Más Que Dispositivos Disponibles De 2000+ Para Samsung, Xiaomi, Huawei, Oppo, Vivo, Motorola, LG, Google, OnePlus, Sony, Tablet ... Con Tantas Opciones, Es Fácil Para Usted Elegir Juegos O Software Que Se Ajusten A Su Dispositivo.
Puede Ser Útil Si Hay Restricciones De País O Restricciones Del Lado De Su Dispositivo En La Tienda De Aplicaciones De Google.