عامل کامل طلسم مہر سلیمانی

عامل کامل طلسم مہر سلیمانی

اس طلسم کی بدولت عزت دولت شہرت سب کچھ حاصل ہوسکتا یہ ایک مایا ناز طلسم ہے۔

Informations Sur L'application


11.0
September 09, 2024
31,046
Everyone
Get عامل کامل طلسم مہر سلیمانی for Free on Google Play

Advertisement

Description De L'application


Analyse Et Revue Des Applications Android: عامل کامل طلسم مہر سلیمانی, Développée Par Yaseer Arafat. Inscrit Dans La Catégorie Livres Et Références. La Version Actuelle Est 11.0, Mise À Jour Le 09/09/2024 . Selon Les Avis Des Utilisateurs Sur Google Play: عامل کامل طلسم مہر سلیمانی. Atteint Plus De 31 Mille Installations. عامل کامل طلسم مہر سلیمانی A Actuellement 105 Revues, Note Moyenne 3.5 Étoiles

یہ طلسم اکبر بادشاھ نے ابوفضل فیضی رحمتہ اللہ علیہ سے بنوایا تھا۔ یہ ایک مایا ناز طلسم ہے۔ قائدہ طلسم مہر سلیمانی درج ذیل ہے
سات نام پیغمبروں کے
سات فرشتوں کے نام
سات نام سیاروں کے
چھ نام بادشاہوں کے اور ساتواں اپنا نام
ان کی تکسیر کریں اور زمام بر آمد کریں
اب مکمل تکسیرسے حروف آتشی اور حروف نورانی نکال لیں
اب حروف نورانی اور آتشی کو اپس میں ممزوج کرلیں اور ان کے مکمل اعداد شمسی لیں اور سورہ شمس کے اعداد لیں اور ایت قل الھم ملک المک سے بغیر حساب تک کے عداد لیں (یہ ایت پاک پارہ تین رکوع تین سورہ آل عمران میں ہے ) ان عداد کو نقش مخمس میں بھر لیں
اب اپ اپنے نام کو ملفوظی لکھیں
اس میں یے حروف ممزوج کریں
ج.ع.ت.غ
اب ایک سونے کی تختی جس کا وزن 11ماشہ 2رتی ہو اگر سونے کی استعاعت نہ ھو تو گولڈن کلر کے تانبے پر یا پیتل پر کندا کریں (اگر شرف قمر میں بنانی ہے تو چاندی کی پٹی پر) اس پر ایک جانب مخمس نقش کندا کریں دوسری جانب حروف اتشی حروف نورانی سے ممزوجہ والی سطر کندا کریں اس کے علاوہ نقش کے ارد گرد اپنے نام کے چار حروف والا ممزوج لکھنے ہیں طلسم مہر سلیمانی سلیمانی تیار یے جس کی بدولت عزت دولت شہرت سب کچھ حاصل ہوسکتا سرخ رنگ کے کپڑے میں لپیٹ کر سی لیں۔ طلوع افتاب سے قبل غسل کریں اور روزانہ
جب افتاب طلوع ہو اس وقت تین بار درود شریف اور سورہ شمس کی تلاوت اکیس بار کی بعدمیں اس طلسم کو ھاتھ میں لے کر اور رoie ذالجلال سے دعا کریں کہ جس طرح آفتاب کو آپ نےœuvre اسی طرح تین بار دعا کو دہرایں پھر طلسم مہر سلیمانی کو اپنے دائیں بازو پر باندھ لیں ان شاء اللہ قدرت کاملہ کا ظہور ہوگا ہر آنے والا نیا دن ترقی کا زینہ ثابت ہوگا مفلسی تنگی بے برکتی کوسودور بھاگ جائیگی دولت کی ایسی ریل پیل ہوگی حیران رہ جائیں گے ہر تمنا غیب سے پوری ہوگی۔ اس طلسم سلیمانی کے فضائل میں لکھا ہے کہ اس طلسم کے حامل کی ہر مقصد بر آئے گی جو لوگ اس کے نیچے ہونگیں وہ کبھی بھی اس کے خلاف نہیں جاسکتے عزت مرتبہ میں چار چاند لگ جائیں گے بڑی چھوٹی کمپنی کے مینیجر یامالک کو اس طلسم سے بہت فائدہ ہوگا ملازمین میں کنٹرول رھے گا مختصر یے کہ حکومت رعبببب4 comme نcin وبلنs
شرف شمس کا خاص عمل ہے
اوج شمس میں بھی بن سکتا ہے,شرف قمر یاسعد نظرات میں طلسم کندا کرنا بھتر ہے
نوٹ : ایپ یہ سارا عمل آپ کو تیار کرکے دے دیتا ہے۔ آپ نے صرف اپنا نام اور والدہ کا نام ڈالنا ہوتا ہے اور régit
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں۔
Nous Proposons Actuellement La Version 11.0. Il S'agit De Notre Dernière Version La Plus Optimisée. Il Convient À De Nombreux Appareils Différents. Téléchargement Gratuit Directement Apk Depuis Le Google Play Store Ou D'autres Versions Que Nous Organisons. De Plus, Vous Pouvez Télécharger Sans Enregistrement Et Aucune Connexion Requise.

Nous Avons Plus Que Des Appareils Disponibles 2000+ Pour Samsung, Xiaomi, Huawei, Oppo, Vivo, Motorola, LG, Google, OnePlus, Sony, Tablet ... Avec Autant D'options, Il Est Facile Pour Vous De Choisir Des Jeux Ou Des Logiciels Qui Correspondent À Votre Appareil.

Il Peut Être Utile S'il Y A Des Restrictions De Pays Ou Des Restrictions Sur Le Côté De Votre Appareil Sur Le Google App Store.

Quoi De Neuf


یہ طلسم اکبر بادشاہ نے ابوفضل فیضی سے بنوایا تھا جس کی بدولت عزت دولت شہرت سب کچھ حاصل ہوسکتا ہے۔ یہ ایک مایا ناز طلسم ہے۔ شرف شمس،اوج شمس، شرف قمر کا خاص عمل ہے

Tarif Et Révision Sur Google Play Store


3.5
105 Total
5 50.0
4 16.3
3 0
2 0
1 33.7

Nombre Total D'installations (* Estimé)

Estimation Du Nombre Total D'installations Sur Google Play, Approximé Du Nombre De Notes Et Des Limites D'installation Obtenues Sur Google Play.