
Sunan e Ibn Majah سنن ابن ماجہ
Sunan e ibn Majah urdu urdu Sunn ibn Majah urdu
Podaci O Aplikaciji
Everyone
Advertisement
Opis Aplikacije
Analiza I Pregled Android Aplikacija: Sunan e Ibn Majah سنن ابن ماجہ, Razvijen Od Maktaba Tul Ishaat. Navedeno U Kategoriji Obrazovanje. Trenutna Verzija Je 3.0, Ažurirana Na 26/07/2023 . Prema Recenzijama Korisnika Na Google Playu: Sunan e Ibn Majah سنن ابن ماجہ. Postignute Više Od 3 Tisuća Instalacije. Sunan e Ibn Majah سنن ابن ماجہ Trenutno Ima 1 Recenzije, Prosječna Ocjena 5.0 Zvijezda
اللہ عزوجل نے امت مسلمہ کو جہاں دیگر خصوصیات سے نو از اوہاں خاص طور پر اس اعزاز رمی ب یا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایک عالیشان کتاب کو نازل فرمایا جس صی ت٭شی، حابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے آپ ؑسے سن کر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عملی زندگی کو ملاحظہ کر کے امت مسلمہ ٩ہک ہ قمہ ک چایا اور اس میں ہرگز کمی بیشی کا شائبہ تک نہیں ہے ۔ یہ دونوں سر چشمے محفوظ ہیں اور قیامت تک محفوظ رہیں گے۔ ان میں تغییر و تبدل نہیں ہوسکتا۔ اگر کسی دور میں اسلام دشمن عناصر یا بظاہر اسلام کا دعوی کرنے والوں نے دین اسلام کی بدچاہی، اس میں من گھڑت احادیث کو داخل کرنا چاہا تو وہ اپنے اس مذموم مقاصد میں کامیاب کامیاب 2 اللہ عزوجل نے ہر دور میں ایسے مخلص اور ثقہ اہل علم کا انتظام فرمایا ہے اور قیامؒ تک افرماہت ایسے بد طنیت لوگوں کی ریشہ دوانیوں سے امت مسلمہ کو آگاہ کرتے رہے اور کرتے ۔ہی ں انہیں میں سے ایک نام امام ابن ماجہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی ہےامام ابن ماجہ نے اس کتاب کتاب کتاب کتاب می کا اہتمام انتہائی شاندار طریقے پر کیا ہے ایک تو احادیث کو باب وار بغیر تکرار کے کی کے کیتا ا ہے اور دوسرا اختصار کا خیال رکھا 22 ہم شیخ حافظ ابوزرعہ رازی کے ان الفاظ کو اس کتاب کی مقبولیت ظاہر کرنے کے لؒے حرف ہسخ ں کہ اگر یہ کتاب لوگوں کے ہاتھوں میں پہنچ گئی تو فن حدیث کی اکثر جوامع اور فام ت مصن عطل ہو کر رہ جائیں گی ماضی قریب میں کمپیوٹر ٹیکنALوجی کی آمد اردو تراجم میں معین ثابت ہوئی جس کی وجہ سے پبلسشرز لو؆ حض لہ تراجم میں خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اکثر پرانے تراجم ہی کو کمپیوٹرپر منتقل کیا انتقل کیا معیار کو مزید سے مزید تر بہتر بنانے کی سعی نہیں کی گئی مكتبة العلم لاہور (جو عرصہ دراز سے علوم دینیہ کی اشاعت und ترویج جاری خدمت رہا ہے اور دینی کتب کو بہترین معیار کے ساتھ شائع کرنے میں اللہ تعالٰی کے فضل وکےقی س ایک منفرد مقام کا حامل ہے ) نے اس کمی کو شدت کے ساتھ محسوس کیا اور اس کمی کا ازالہ کرنے کے لئے برصغیر کے تامور حمل ععا ولانا قاسم امین حفظہ اللہ سے درخواست کی کہ سنن ابن ماجہ شریف کا ایسا ترجمہ کر دیجئے دیجئے کےتقاضوں سے ہم آہنگ ہو ۔ موصوف نے ہماری اس درخواست کو شرف قبولیت سے نوازتے ہوئے نہ صرف یہ کہ اس ۩ کتاب کا لکہ اکثر مقامات پر احادیث کے مفاہیم کو فقہاء کے اقوال کی روشنی میں تشریحات کے ۶ۭیع کیا۔ ہم (ارباب مکتبتہ العلم ) نے سنن ابن ماجہ شریف مترجم کی تیاری میں پہلے سے بہت زیادنننہ جا حتیاط سے کام لیا ہے اور اب یہ کتاب مندرجہ ذیل صفات سے آراستہ und پیراستہ ہو ہے کر آن ہ کر آن ہے کر آن پرانے تراجم پر اعتماد و اکتفا کرنے کی بجائے از سرنو ترجمہ کرایا گیا۔ پرانے نسخوں میں جو کتابت کی اغلاط تھیں ان کا ازالہ کیا گیا جن مقامات پر احاؒدیث ی سط سے رہ گئی تھیں یا ان کے نمبر درست نہیں تھے ان کو عربی نسخہ سے تلاش کر کے کتاب ب م یا ۔ کتاب کو مارکیٹ میں موجود سب سے بہتر اردو پروگرام پر شائع کرنے کی کوشش کی گئی۔ پروف ریڈنگ کے سلسلے میں حتی المقدور انتہائی احتیاط سے کام لیا گیا۔ایک نیا ترجمہ نپ نرو ر شرح لکھوانے کا کام جتنا سہل نظر آتا ہے حقیقتا اتنا ہی کٹھن اور دشوار ہے سنن مۭبن کے لئے ہم مولانا ابوعبد الودود اعوان ( استاذ الحدیث جامعہ عثمانیہ ) کے بے حد ممنون ہیں کہ انہوں نے اپنی تدریسی مصروفیت یر وقت صرف کر کے اس کی شرح لکھی اور جہاں جہاں ضروری ہوا وہاں بڑی تفصیل ڳے ن ن اح٩اف ضح کیا اس کے علاوہ ہم نظر ثانی کے لئے حضرت استاذ مولا نا منظور احمد صاحب ( فاضل جامعہ اشرفیه, لاہور und ناظم اعلیٰ اقراء رواٹٹہ الا کے از حد شکر گزار ہیں کہ انہوں نے نہ صرف ترجمہ اور خلاصتہ الابواب پر نظر ثانی کہل ب ں ضروری ہوا وہاں مناسب ردو بدل بھی کیا۔ اللہ عز وجل ان تمام حضرات کی سعی کو قبول فرمائے ۔کتاب کی کمپوزنگ سے لے کر طباعت کل مباعت ک ے ک ت ت بہترین معیار کی تلاش و جستجو کی گئی۔ ان سب احتیاطوں کے باوجود انسان بہر حال لغزش سے مبرا نہیں اس وجہ سے اگر کوئی تہط ہط ی نشاندہی ضرور کریں ، ان شاءاللہ اس کو فورا اگلے ایڈیشن میں دور کر دیا ڬائے عاعاؒ میاۨ ب ہ کے ساتھ ساتھ بندہ کے والدین کو جنہوں نے مجھے قرآن وحدیث کے کام کی طرف نہ صرف رغبت دلائی بلکہ قدم قدم پر پر رئ ہن مائی اپنی دعاؤں میں ضرور شامل کریں۔ اللہ جل جلالہ سے دعا ہے کہ اس کتاب کی تیاری میں تعاون کرنے والے تمام احباب پر اللہ نووالی کرم فرمائے ۔ (آمین)
دعاؤں کا طالب خالد مقبول
Trenutno Nudimo Verziju 3.0. Ovo Je Naša Najnovija, Najoptimiziranija Verzija. Prikladan Je Za Mnogo Različitih Uređaja. Besplatno Preuzmite Izravno Apk Iz Google Play Store -A Ili Drugih Verzija Koje Ugošćujemo. Štoviše, Možete Preuzeti Bez Registracije I Nije Potrebna Prijava.
Imamo Više Od 2000+ Dostupnih Uređaja Za Samsung, Xiaomi, Huawei, Oppo, Vivo, Motorola, LG, Google, OnePlus, Sony, Tablet ... S Toliko Opcija, Lako Vam Je Odabrati Igre Ili Softver Koji Odgovara Vašem Uređaju.
To Može Biti Korisno Ako Postoje Bilo Kakva Ograničenja Zemlje Ili Bilo Kakva Ograničenja Sa Strane Vašeg Uređaja U Google App Storeu.