
Aamil Kamil عامل کامل
Idealna aplikacja została stworzona do poradzenia sobie z rękami w pracy zwykłej
Informacje O Aplikacji
Advertisement
Opis Aplikacji
Analiza I Przegląd Aplikacji Na Androida: Aamil Kamil عامل کامل, Opracowany Przez Yaseer Arafat. Wymienione W Kategorii Książki I Materiały Źródłowe. Bieżąca Wersja To 11.0, Zaktualizowana W 11/02/2025 . Według Recenzji Użytkowników W Google Play: Aamil Kamil عامل کامل. Osiągnięto Ponad 3 Tysiąc Instalacji. Aamil Kamil عامل کامل Ma Obecnie 1 Recenzje, Średnia Ocena 5.0 Gwiazdek
عامل کامل ایپ عاملین کے لیے بنائی گئی ہے تاکہ ان کے کام میں میں ان کے ہاتھ بٹا سکے. عاملین جو کام گھنٹوں میں کرتے تھے وہ عامل کامل سے سیکنڈوں میں ہو جاتے ہ یں ہیں۔ایپ میں مختلف اوزار عاملین کی مدد کے لئے جمع کیے گئے ہیں۔
عامل کامل ایپ کی خصوصیات:
1۔ابجد کیلکیولیٹر
2۔ابجد میکر
3۔ساعت کیلکیولیٹر
4۔تکسیر حروف صوامت۔ پرنٹ اور pdf کی سہولت کےساتھ
5۔تکسیر جعفری صدر موئخر۔اول صدر
6۔امتزاج بمعہ طلسم و نقوش پرنٹ اور pdf کی سہولت کےساتھ
7۔تکسیر حروف متفرق (نورانی،شفا،ظلمانی وغیرہ ٹوٹل 17 ) پرنٹ اور pdf کی سہول ت کےساتھ
8۔تکسیر بسط، حرفی اور ملفوظی
9۔اعراب بٹانا
10۔تقویم سیارگان بمعہ نظرات
11۔تقویم چاند گرہن
12۔تقویم سورج گرہن
13۔شرف قمر
14۔قمر در عقرب
15۔طالع وقت شمس
16۔نظرات کیلکیولیٹر
17۔منازل قمر بمطابق تاریخ
19۔منازل قمر بذریعہ نام
20۔شرف، ہبوط، اوج کیلکیولیٹر
21۔زکواہ کیلکیولیٹر
22۔تشخیص ۔ تین مختلف طریقے
23۔اسم اعظم کیلکیولیٹر
24۔طلسم میکر ۔ تین مختلف طریقے
25۔نقوش میکر ۔
نقش مثلث، مثلث خالی البطن، مثلث دو پایہ، مخمس، مخمس خالی الجوف، مسدس، مسبح، مثمن، متع، معشر، احد عشر، اثناء عشر اور نقش طلسماتی
نقوش کی عزیمت بمعہ موئکل، اعوان، موئکل اعظم اور اسم اعظم نکال کر اس سے ع زیمت بنا کر ساتھ میں میں ڈسپلے کر دیتا ہے
کالے رنگ اور زعفرانی رنگ میں پرنٹ اور pdf کی سہولت کےساتھ
26۔نقوش چال/رفتار میکر
27° اپڈیٹ سسٹم
28° قرآن کریم مکمل ابجد اور ترجمے کے ساتھ
29° موئکل و اعوان کیلکیولیٹر
عامل کامل ایپ کی پیمنٹ صرف ایک دفعہ ہے اور ایپ تاحیات آپ کی ہوگی۔
اس کے علاوہ موبائل فون بدلنے کی صورت میں ایپ فری دوسرے موبائل میں ٹرانس فر کرنے کی سہولت موجود ہے ۔
ایپ کی قسطوں سے پیمنٹ کی سہولت موجود ہے ۔
مزید تفصیلات اور معلومات کے لئے واٹس ایپ یا فون پر رابطہ کریں ۔
Obecnie Oferujemy Wersję 11.0. To Jest Nasza Najnowsza, Najbardziej Zoptymalizowana Wersja. Jest Odpowiedni Dla Wielu Różnych Urządzeń. Bezpłatne Pobieranie Bezpośrednio Apk Ze Sklepu Google Play Lub Innych Wersji, Które Hostujemy. Ponadto Możesz Pobrać Bez Rejestracji I Nie Wymaga Loginu.
Mamy Więcej Niż 2000+ Dostępnych Urządzeń Dla Samsung, Xiaomi, Huawei, Oppo, Vivo, Motorola, LG, Google, OnePlus, Sony, Tablet ... Z Tak Wieloma Opcjami, Łatwo Jest Wybrać Gry Lub Oprogramowanie Pasujące Do Twojego Urządzenia.
Może Się Przydać, Jeśli Istnieją Jakiekolwiek Ograniczenia Krajowe Lub Jakiekolwiek Ograniczenia Z Boku Urządzenia W Google App Store.
Co Nowego
عامل کامل ایپ عاملین کے لیے بنائی گئی ہے تاکہ ان کے کام میں میں ان کے ہاتھ بٹا سکے