
رابعہ اردو لغت
Rabia Urdu Lughat Jame by Rabia Book House Rabia Urdu Dictionary
Informações Do Aplicativo
Everyone
Advertisement
Descrição Do Aplicativo
Android App Analysis And Review: رابعہ اردو لغت, Desenvolvido Por awaz e inqilab. Listado Na Categoria Livros E Referências. A Versão Atual É 2, Atualizada Em 13/11/2023 . De Acordo Com Os Usuários, Avaliações No Google Play: رابعہ اردو لغت. Alcançados Sobre Instalações 47. Atualmente, O رابعہ اردو لغت Tem 1 Críticas, Classificação Média De 5.0 Estrelas
پیش لفظرابعہ اردو لغت جامع اکیسویں صدی کی ایک بہترین لغت ہے۔ یہ عام قارئین اور بالخصوص طالب علموں کے لیے عمومی نقطہ نظر سے مرتب کی گئی ہے اور اس زیادہ سے زیادہ مفید بنانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی ہے۔ اس میں اس امر کو لوظ رکھا گیا ہے کہ قدیم و جدید تمام مروجہ الفاظ شامل کر دئیے جائیں ک یونکہ اُردوزبان دن بدن اپنا دامن نئے الفاظ سے وسیع کرتی جارہی ہے۔
رابعہ اردو لغت جامع کی ایک منفرد خوبی جو دوسری تمام لغات پر فوقیت رکھتی ہے، وہ انگر یزی الفاظ کا اضافہ ہے جو کہ رفتہ رفته اُردو زبان میں مستعمل ہو رہے ہیں۔ O que você precisa saber sobre o seu negócio اوراُردو زبان کی وسیع دامنی کی وجہ سے شامل زبان ہو گئے ہیں۔
Você não pode se preocupar com o que fazer e o que fazer com o seu dinheiro
طلباء کی درسی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے اس میں تقریبا ان تمام الفاظ کو شامل کر دیا گیا ہے جو نصابی کتابوں اور اُردونظم ونثر کی عام کتابوں میں استعمال ہوتے ہیں۔
تقریباً بڑی حد تک اُردو زبان کے تمام مستعمل الفاظ, ضرب الامثال محاورات اور قدیم و جدید علمی, ادبی, سائنسی اور
تکنیکی اصطلاحات کو شامل کر دیا گیا ہے۔
دوسری غیر ملکی زبانوں مثلاً ترکی, پرتگالی, فرانسیسی, سنسکرت, یونانی وغیرہ کے و ہ لفظ بھی شامل کر دیئے گئے ہیں جو اُردو زبان میں رواج پاچکے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ علاقائی زبانوں کے الفاظ بھی شامل کر دیے گئے ہیں۔
بعض الفاظ کے صحیح تلفظ کے لیے ان پر اعراب لگا دیے گئے ہیں۔ لفظ کے ساتھ قوسین میں یہ لکھ دیا گیا ہے کہ یہ کس زبان کا لفظ ہے۔
ہراسماء کی تذکیر e تانیث کی وضاحت کر دی گئی ہے۔
ہر لفظ کی صرفی حیثیت ظاہر کرنے کے لیے اسم ضمیر, صفت, مصدر, تابع فعل متعلق فعل O que é melhor para você
دیا گیا ہے۔ جو الفاظ اُردوزبان میں اپنی حیثیت رکھتے ہیں اور ساتھ ہی کسی شہر یا شخصیت کا نام، ل قب یا تخلص بھی ہیں, ان کی وضاحت بھی کر دی گئی ہے۔
انگریزی الفاظ کا اُردو میں وہی تلفظ دیا گیا ہے جس طرح وہ رائج ہیں۔ E الفاظ و محاورات کے معنی زبان کی صحت و پاکیزگی کو مد نظر رکھتے ہوئے لکھے گئے ہیں۔
ایسے محاورات اور ضرب الامثال کو شامل کرنے سے گریز کیا گیا ہے جو کسی فرقے یا طبقے کے ا حترام کے منافی ہوں ۔
اسے ظاہری e باطنی دونوں طرح سے دلکش اور افادیت کا حامل بنانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی ہے۔ ظاہری خوبصورتی کے لیے اس کی کتابت, حسن ترتیب اور چھپائی کی طرف خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ جبکہ باطنی طور پر اسے زیادہ سے زیادہ سرمایہ معنی سے آراستہ کیا گیا ہے۔اگرچہ ص یح e درستی کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ لیکن پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے اور اغلاط کا رہ جانا بعید از امکان نہیں۔ اگر کوئی غلطی یا خامی نظر آئے تو از راہ کرم اس سے مطلع فرمائیں تا کہ آئندہ ایڈیشن م یں اس کی تصحیح ہو سکے۔
ادارہ
Atualmente, Estamos Oferecendo A Versão 2. Esta É A Nossa Versão Mais Recente E Mais Otimizada. É Adequado Para Muitos Dispositivos Diferentes. Download Gratuito Diretamente Apk Da Google Play Store Ou De Outras Versões Que Estamos Hospedando. Além Disso, Você Pode Baixar Sem Registro E Nenhum Login Necessário.
Temos Mais Do Que Os Dispositivos 2000+ Disponíveis Para Samsung, Xiaomi, Huawei, Oppo, Vivo, Motorola, LG, Google, OnePlus, Sony, Tablet ... Com Tantas Opções, É Fácil Escolher Jogos Ou Software Que Se Encaixem No Seu Dispositivo.
Pode Ser Útil Se Houver Restrições De País Ou Restrições Do Lado Do Seu Dispositivo Na Google App Store.