
Vava VPN
اپنی آن لائن پرائیویسی کو بہتر بنائیں اور گمنام طور پر انٹرنیٹ کو براؤز کریں
ایپ کی معلومات
Advertisement
ایپ کی تفصیل
اینڈروئیڈ ایپ تجزیہ اور جائزہ: Vava VPN ، VAVA VPN کے ذریعہ تیار کیا گیا۔ ٹولز زمرہ میں درج ہے۔ موجودہ ورژن 2.3.11 ہے ، 25/11/2024 کو اپ ڈیٹ ہوا۔ گوگل پلے پر صارفین کے جائزوں کے مطابق: Vava VPN. 6 ملین سے زیادہ انسٹال حاصل کیا۔ Vava VPN کے فی الحال 224 ہزار جائزے ، اوسط درجہ بندی 4.5 ستارے ہیں
واوا وی پی این (Vava VPN) ایک برق رفتار، محفوظ "ورچوئل پرائیوٹ نیٹ ورک ( Virtual Private Network) " ایپ ہے جو لامحدود اور محفوظ وی پی این(VPN) کی سہولت بالکل مفت پیش کر رہی ہے۔ اس میں ون کلک ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔ اسے چلانے کے لئے کسی رجسٹریشن یا کنفیگریشن (Configuration) کی ضرورت نہیں ہے، بلکہ صرف ایک کلک درکار ہے۔واوا وی پی این (Vava VPN) آپ کے انٹرنیٹ کنیکشن کو خفیہ بناتا ہے تاکہ آپ کا تمام ڈیٹا ایک محفوظ ٹنل (tunnel) سے ہوتے ہوئے نقطۂ اختتام تک سفر کرے، اس کی وجہ سے بیرونی ذرائع آپ کی آن لائن سرگرمی کا پتہ نہیں لگا سکتے لہٰذا یہ ڈیٹا کو غیر محفوظ وائی فائی ((Wi-Fi کنکشن پر بھی ہیکنگ سے محفوظ رکھتا ہے۔
واوا وی پی این (Vava VPN) اعلیٰ خصوصیات کے حامل بہترین سرورز (servers)، اعلی معیار کی بینڈ وڈتھ (Bandwidth) کا استعمال کرتا ہے جس کے نتیجے میں تاخیر کم ، رفتار تیز ہو جاتی ہے جو اسے لائیو سٹریمنگ (Live Streaming)، آن لائن گیمنگ (Online Gaming)، سوشل میڈیا سروسز (Social Media Services) اور ویڈیو کالکز کے لئے بہترین بناتی ہیں۔
آپ بغیر انٹیرنیت ڈیٹا کو استعمال کئے اور بغیر وقت کی پابندی کے لامحدود انٹرنیٹ استعمال کرسکتے ہیں۔ ہمارا دنیا بھر میں ایک وسیع نیٹ ورک موجود ہے جس میں انتخاب کے لئے 50 سے زائد ممالک اور سیکڑوں سرورز (servers) دستیاب ہیں۔
واوا وی پی این (Vava VPN) کا انتخاب کیوں کریں؟
اعلیٰ خصوصیات کے حامل مخصوص کردہ سرورز (servers) کی بڑی تعداد، تیز رفتار بینڈوڈتھ (Bandwidth)
تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم جیسا کہ واٹس ایپ ویڈیو کالز، فیس بُک، یوٹیوب اور دیگر پلیٹ فارم استعمال کریں۔
یہ وائی فائی ((Wi-Fi، LET/ G4 ، G5 اور تمام موبائل ڈیٹا کیریئرز (Data Careers) کے ساتھ کام کرتا ہے۔
سخت نو لاگنگ (no-logging) پالیسی مکمل رازداری اور گمنامی کی ضمانت دیتی ہے۔
خودکار سرور (Server) کا انتخاب بہترین کارکردگی کی ضمانت دیتا ہے۔
کم سے کم اشتہارات کے ساتھ بہترین طور پر مرتب کیا گیا صارفین کے لئے سہل انٹرفیس۔
استعمال اور وقت کی قید نہیں، اور پوری دنیا میں کوریج۔
رجسٹریشن یا کنفیگریشن (configuration)کی کوئی ضرورت نہیں۔
اضافی اجازت (permission)کی ضرورت نہیں ہے
VPN یا ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (virtual private network) آپ کے آلات اور انٹرنیٹ کے مابین ایک محفوظ ٹنل (tunnel) کنکشن ہے۔ یہ آپ کی انٹرنیٹ کی سرگرمی کی حفاظت کرتا ہے اور آپ کی آن لائن شناخت کو چھپاتا ہے۔ یہ کیسے ہوتا ہے؟ ہم آپ کو ایک محفوظ وی پی این سرور(VPN server) سے مربوط کرتے ہیں لہذا آپ کی انٹرنیٹ ٹریفک فوجی درجے کے خفیہ کردہ ٹنل (tunnel) سے گزرتی ہے، اس سے آپ کی سرگرمی کمپنیوں، ہیکرز، سروس فراہم کرنے والوں یا دیگر افراد چھپ جاتی ہے۔
دنیا کا تیز ترین اور محفوظ ترین وی پی این VPN، واوا(Vava) ڈاؤن لوڈ کریں۔ اگر وی پی این (VPN) کیکٹ نہیں ہوتا تو صرف ایک مختلف سرور (server) کا انتخاب کریں اور دوبارہ کوشش کریں۔
ہم ای میل [email protected] کے ذریعے 24 گھنٹے اور ہفتہ کے ساتوں دن معاونت فراہم کرتے ہیں۔
ہمیں اُمید ہے کہ آپ ہماری خدمات سے لطف اندوز ہوتے اور آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ پلے اسٹور پر ہماری ایپ کی ریٹنگ کرکے ہمارے ساتھ تعاون کریں۔
ہماری ایپ کسی بھی جگہ، کسی بھی وقت کام کرنے کی 99.99 فیصد ضمانت شدہ ہے۔ تو آج ہی اسے ڈاؤن لوڈ کریں اور جانیں کہ معیار کے حقیقی معنی کیا ہوتے ہیں۔
www.vavavpn.com
رازداری https://vavavpn.com/terms-conditions/
واوا وی پی این (VAVA VPN) تیز رفتار سرورز (servers)، مکمل تحفظ، لاگ (log) کے بغیر، ون کلک کنکشن، دنیا بھر میں کئی جگہوں پر دستیاب، بہترین مفت VPN اور مستحکم کنکشن کے ساتھ مکمل طور پر لامحدود وی پی این (VPN) ہے۔
واوا وی پی این (VAVA VPN) آپ کو واٹس ایپ پر ویڈیو کال کرنے کی سہولت دے گا۔
1) ون کلک کنکشن - رجسٹریشن کی کوئی ضرورت نہیں
2) انٹرنیٹ کا لامحدود استعمال۔ مکمل طور پر مفت VPN—برق رفتار سرورز (servers)
ہم فی الحال ورژن 2.3.11 پیش کر رہے ہیں۔ یہ ہمارا تازہ ترین ، سب سے بہتر ورژن ہے۔ یہ بہت سے مختلف آلات کے لئے موزوں ہے۔ گوگل پلے اسٹور یا دوسرے ورژن سے براہ راست Apk مفت ڈاؤن لوڈ کریں جن کی ہم میزبانی کر رہے ہیں۔ مزید یہ کہ ، آپ رجسٹریشن کے بغیر ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں اور لاگ ان کی ضرورت نہیں ہے۔
ہمارے پاس Samsung, Xiaomi, Huawei, Oppo, Vivo, Motorola, LG, Google, OnePlus, Sony, Tablet ... کے لئے 2000+ سے زیادہ دستیاب آلات موجود ہیں جن میں بہت سارے اختیارات ہیں ، آپ کے لئے یہ آسان ہے کہ آپ اپنے آلے کے مطابق کھیلوں یا سافٹ ویئر کا انتخاب کریں۔
اگر گوگل ایپ اسٹور پر آپ کے آلے کے پہلو سے کوئی ملک کی پابندیاں یا کوئی پابندی ہو تو یہ کام آسکتا ہے۔
گوگل پلے اسٹور پر شرح اور جائزہ
درجہ بندی کی کل تعداد
فعال صارفین کی کل تعداد جس کی درجہ بندی کی گئی ہے: Vava VPNانسٹال کی کل تعداد (*تخمینہ)
گوگل پلے پر انسٹال کی کل تعداد کا تخمینہ, گوگل پلے پر حاصل کردہ درجہ بندی کی تعداد اور انسٹال حدود سے قریب.آپ کو یہ ایپس بھی پسند آسکتی ہیں
- 2025-04-04Norton VPN – Fast & Secure
- 2025-04-21X-VPN - Private Browser VPN
- 2025-01-14VyprVPN: Ultra-private VPN
- 2025-03-24AVG Secure VPN Proxy & Privacy
- 2025-03-24Avast SecureLine VPN & Privacy
- 2025-03-10Super Fast VPN Proxy—Betternet
- 2025-04-21Turbo VPN - Secure VPN Proxy
- 2025-04-17VeePN - Secure VPN & Antivirus
حالیہ تبصرے
طالب محمد یوسف رئیسانی
اچھاہے
Alawodin Jamalodin
❤
Waqar khan Gandapur
Great
Ali Hakim
very good
Iiqbal Sani
Good 👍 weri good
Muhammad Azmat Makki
good best
Muhammad Azmat Makki
Good
hafizullahamanti hafizullahamanti
super