
جڑی بوٹیوں کا انسائکلوپیڈیا
جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ادویات نہایت مؤثر - گھریلو علاج کا انسائکلوپیڈیا
ایپ کی معلومات
Advertisement
ایپ کی تفصیل
اینڈروئیڈ ایپ تجزیہ اور جائزہ: جڑی بوٹیوں کا انسائکلوپیڈیا ، DroidReaders کے ذریعہ تیار کیا گیا۔ کتابیں اور حوالہ زمرہ میں درج ہے۔ موجودہ ورژن 1.13 ہے ، 07/08/2024 کو اپ ڈیٹ ہوا۔ گوگل پلے پر صارفین کے جائزوں کے مطابق: جڑی بوٹیوں کا انسائکلوپیڈیا. 5 ہزار سے زیادہ انسٹال حاصل کیا۔ جڑی بوٹیوں کا انسائکلوپیڈیا کے فی الحال 8 جائزے ، اوسط درجہ بندی 3.4 ستارے ہیں
جڑی بوٹیاں ایسے پودوں کو کہا جاتا ہے جن کو ان کی کسی خصوصیت کی وجہ سے اہمیت حاصل ہو۔ انہیں کھانے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے اور دوا کے طور پر بھی۔ اس کے علاوہ یہ روحانی وجوہات کی بنا پر بھی استعمال کی جاتی ہیں۔ جڑی بوٹیوں کا استعمال عام طور پر دوا کے لیے ہزاروں سال سے جاری ہے۔ چینی طریقہ علاج، جرمن علاقائی علاج ، ہندوستان، عرب، قدیم امریکہ وغیرہ میں جڑی بوٹیوں کو ہزاروں سال سے مختلف امراض کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ ہزاروں سال سے جمع ان معلومات جن میں ان بوٹیوں کے اثرات کا علم ہے، آج جدید ادویہ کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ بیشر جدید ادویہ کسی نہ کسی جڑی بوٹی کی مدد سے بنائی گئی ہیں۔ تجربہ گاہوں میں جو مصنوعی ادویہ بھی تیار کی جاتی ہیں ان کی بنیادی علم بھی جڑی بوٹیوں کے استعمال سے ہی لیا گیا ہے۔ جڑی بوٹیوں کے پتے، تنے، جڑیں اور بیج سب ہی کو مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔جڑی بوٹیوں سے علاج کی افادیت زمانہ قدیم سے مسلمہ ہے۔ترقی پذیر اور ترقی یافتہ دونوں ممالک ہی اب اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔جدید اینٹی بایوٹک ادویات کی افادیت سے کسی طور انکار نہیں کیا جاسکتا۔لیکن ان کے استعمال سے بعض اوقات انسانی جسم پر سخت مضراثرات پڑتے ہیں جن سے تکلیف میں کمی کی بجائے مزید اضافہ ہوجاتاہے یا کوئی اور بیماری آلیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج اس ایٹمی دور میں پوری دنیا کے لو گ دوبارہ جڑی بوٹیوں کے فطری اور بے ضرر علاج کی طرف متوجہ ہور ہے ہیں کیونکہ طبِ یونانی( اسلامی )یا ہر بل سسٹم آف میڈیسن میں ادویات کا استعمال موسم‘ عمر اور مزاج کو مد نظر رکھ کر کروایاجاتاہے جسکی وجہ سے ان دیسی ادویات کے کسی قسم کے سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہوتے۔اس کتاب کے چند عنوانا ت ملاحظہ فرمائیں:۔٭ عینک توڑنسخہ٭ معمولی چٹکلے بے بہا فوائد٭ آنکھوں کی اصلی رنگ لوٹانے کیلئے٭ سونف (بادیان) کے طبی خواص٭ قبضـ سے نجات٭ نظر کی کمزوری کا آخری علاج٭ پیٹ درد‘ اپھارہ اور گیس کا خاتمہ٭ ادرک! بدلتے موسموں کا ابتدائی ٹانک٭ سردی کا بہترین علاج٭ پودینہ سے الرجی اور معدے کا علاج ٭ منہ اور گلے کی بیماریوں میں پودینہ کا کمال٭ آملہ کھائیے بھی اور لگائیے بھی ٭ تمام پھلوں سے زیادہ وٹامن آملہ میں٭ ہلدی کی پُکار، مریضوں کے لیے٭ 20 سال پرانا مرض چھ ماشہ ہلدی سے دور٭ بخار‘ قے اور اسہال دھماسہ سے ختم ٭ ہلدی سے نرم و ملائم‘ بے داغ اور چمکدار جلد٭ اسپغول کے فوائد و کمالات٭ ہریڑ سے سڈول جسم اور پرکشش چہرہ٭ ہریڑ سے خوبصور تی پائیے٭ شفاء کا پیغام لے کر حاضر ہوں٭ دارچینی‘ شہد سے شفاء یابی کا کامیاب سفر٭ کچن سے خوشگوار صحت کا انداز٭ ساگودانہ اور صحت کا ساتھ٭ سرسوں دوا بھی شفا بھی٭ کاسنی! سستا ہربل ٹانک٭ ورم، یرقان اور جلندھر کا علاج٭ گھیگوار سے کمر اور جوڑوں کا علاج٭ گھیگوار کا حلوہ کھائیں‘ قد بڑھائیں٭ سولہ بیماریاں اور آزمودہ بوٹی٭ گڑماربوٹی سے ذیابیطس کا علاج٭ عرق گلاب سے چہرے کی تروتازگی٭ الائچی آپ کی ضرورت‘ آپ کی معالج٭ لونگ کچن کیلئے نہیں آپ کیلئے بھی٭ سبزچائے سے آنکھوں کی بیماریاں ختم٭ ریٹھہ بتائے ستر فائدے٭ تل کو دوست رکھیں‘ لازوال صحت پائیں٭ یادداشت اور دماغی کمزوری کیلئے لاجواب بوٹی٭ دماغی طاقت اور جسم کو موٹا کرنے میں شکرقندی کا کمال٭ جوڑوں کے درد میں مبتلا اب پریشان ہونا چھوڑ دیں٭ سفید بال کالے اور کالے بال مضبوط کرنے کا راز٭ ایک جَو سے ڈھیروں بیماریوں کا علاج...📝 خصوصیات:
✔️ بہتر خصوصیات کے ساتھ مکمل نیا UI
✔️ شیئر بٹن شامل کیا گیا، اب دوستوں اور خاندان کے ساتھ اسکرین شاٹ کے ساتھ ایپ کا اشتراک کریں۔
✔️ آخری سٹیٹ محفوظ کریں، وہیں سے سیکھنا شروع کریں جہاں سے آپ نے پچھلی بار چھوڑا تھا۔
✔️ پسندیدہ / بُک مارک بٹن، اب کسی بھی صفحے یا موضوع کو بک مارک کریں جسے آپ مستقبل میں پڑھنا چاہتے ہیں۔
✔️ صفحہ اور باب وار
✔️ نیویگیشن استعمال کرنے میں آسان
✔️ سادہ اور آسان خوبصورت ڈیزائن
✔️ پلے اسٹور پر سب سے کم سائز
✔️ ایپس مکمل طور پر آف لائن ہیں۔
🌟 پلے سٹور پر اپنے جائزے اور 5🌟 ✨ درجہ بندی کرنا نہ بھولیں۔ اس ایپ کو اپنے تمام دوستوں اور کنبہ کے ساتھ بھی شیئر کریں کیونکہ یہ شیئر کرنے کے قابل ہے۔
⚠️⚠️⚠️ ڈس کلیمر ⚠️⚠️⚠️
📢 DroidReaders اسٹور کے اندر موجود تمام مشمولات عوامی ڈومین سے ہیں جیسا کہ منصفانہ استعمال کی پالیسی سے ظاہر ہوتا ہے اور انٹرنیٹ پر وسیع پیمانے پر پھیلا ہوا ہے۔ بدقسمتی سے، ہم کاپی رائٹ کی ملکیت کا دعوی نہیں کر سکتے۔ اگر آپ کو مواد کے بارے میں کوئی خاص شکایت ہے تو، براہ کرم ہم سے [email protected] پر رابطہ کریں شکریہ۔
📢 یہ ایپ تھوڑا سا اشتہار کے ساتھ مکمل طور پر مفت ہے۔
📢 آپ کے تعاون کا شکریہ۔
ہم فی الحال ورژن 1.13 پیش کر رہے ہیں۔ یہ ہمارا تازہ ترین ، سب سے بہتر ورژن ہے۔ یہ بہت سے مختلف آلات کے لئے موزوں ہے۔ گوگل پلے اسٹور یا دوسرے ورژن سے براہ راست Apk مفت ڈاؤن لوڈ کریں جن کی ہم میزبانی کر رہے ہیں۔ مزید یہ کہ ، آپ رجسٹریشن کے بغیر ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں اور لاگ ان کی ضرورت نہیں ہے۔
ہمارے پاس Samsung, Xiaomi, Huawei, Oppo, Vivo, Motorola, LG, Google, OnePlus, Sony, Tablet ... کے لئے 2000+ سے زیادہ دستیاب آلات موجود ہیں جن میں بہت سارے اختیارات ہیں ، آپ کے لئے یہ آسان ہے کہ آپ اپنے آلے کے مطابق کھیلوں یا سافٹ ویئر کا انتخاب کریں۔
اگر گوگل ایپ اسٹور پر آپ کے آلے کے پہلو سے کوئی ملک کی پابندیاں یا کوئی پابندی ہو تو یہ کام آسکتا ہے۔
نیا کیا ہے
Updated whole new User Interface,
IF NOT RUN after update, kindly CLEAR DATA from app settings and run again (HOW TO CLEAR DATA).
Favorite button added now you can add your favorite bookmark and can start reading from bookmark anytime
Open from you left last time
IF NOT RUN after update, kindly CLEAR DATA from app settings and run again (HOW TO CLEAR DATA).
Favorite button added now you can add your favorite bookmark and can start reading from bookmark anytime
Open from you left last time