
EnGym 2.0: بچوں کے لئے انگریزی
ٹیوٹر ایپ تربیت. انگریزی گانے ، حروف ، الفاظ کھیل کر ایک زبان سیکھیں English.
کھیل کی معلومات
Advertisement
کھیل کی تفصیل
اینڈروئیڈ ایپ تجزیہ اور جائزہ: EnGym 2.0: بچوں کے لئے انگریزی ، ENGYM Learning Games کے ذریعہ تیار کیا گیا۔ تعلیمی زمرہ میں درج ہے۔ موجودہ ورژن 2.0.47 ہے ، 14/08/2023 کو اپ ڈیٹ ہوا۔ گوگل پلے پر صارفین کے جائزوں کے مطابق: EnGym 2.0: بچوں کے لئے انگریزی. 2 ملین سے زیادہ انسٹال حاصل کیا۔ EnGym 2.0: بچوں کے لئے انگریزی کے فی الحال 1 ہزار جائزے ، اوسط درجہ بندی 4.2 ستارے ہیں
میرا بچہ👶 وقت آنے پر انگریزی سیکھے گا۔ لیکن وہ وقت دراصل کب آتا ہے؟ English Gym 2.0 انتہائی چھوٹے بچوں کو جلد از جلد انگریزی سیکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ یہ نوٹ فرمائیں کہ ہم اسے LEARNING (سیکھنا) 👨🏫نہیں کہتے کیوں کہ English Gym 2.0 پر کھیلنا نہایت خوشگوار اور دلچسپ ہے اور اس میں الفاظ کی لمبی فہرست یا گرامر کے اصولوں کی مشق کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ ہم قدرتی طریقے سے انگریزی سیکھنے میں آپ کے بچے کی مدد کرتے ہیں اور اس مقصد کے لیے مختلف سرگرمیاں، گیمز ، ویڈیوز اور گانوں کی مدد لیتے ہیں۔بچوں کی طرف سے انگریزی زبان سیکھنے کے لیے🔥 English Gym 2.0 🔥پہلا مرحلہ ہے۔ ہمارے پاس روزمرہ استعمال ہونے والے 400 سے زائد الفاظ کا سیٹ موجود ہے ۔ سیکھے گئے تمام الفاظ کی باقاعدہ دہرائی کی جاتی ہے اور اس مقصد کے لیے باقاعدہ وقفے کے ساتھ دہرائی کرنے کا طریقہ کار استعمال کیا جاتا ہے جو خاص طور پر بچوں کے لیے ہے جس کے نتیجے میں وہ ایپلیکیشن کو بند🕚 کرنے کے بعد بھی ان الفاظ کو یاد رکھیں گے۔ ہر لفظ ایک بچے کی حقیقی آواز میں بولا جاتا ہے (کیا آپ نے پہلے کبھی اس طرح دیکھا ہے؟) یہ ایپلیکیشن 2تا 8 سال کے بچوں کے لیے موزوں ہے کیوں کہ اس میں سادہ الفاظ، ABC’s کی شکل میں گانے اور مزید پیچیدہ جملے موجود ہیں۔
ہم نہ صرف الفاظ بلکہ روز مرہ کی بول چال میں استعمال ہونے والے جملے بھی سکھاتے ہیں۔ہماری حکمت عملی بچوں کو انگریزی زبان کو بولنے کی اہمیت کو سراہنے میں مدد دیتی ہے اور ان کے سیکھنے کے عمل کو مزید بامعنی اور پر لطف بناتی ہے۔
ہماری ایپلیکیشن کی ساخت فطری (آسان) ہے اور چھوٹے بچے بھی اس تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں ۔ اس میں 🚫کوئی اشتہارات نہیں🚫 حتیٰ کہ فری ورژن میں بھی کیوں کہ ہم نہیں چاہتے کہ کوئی چیز آپ کے بچے کے سیکھنے کے عمل میں خلل ڈالے۔
ہماری ایپ English Gym 2.0 کے فری ورژن کو استعمال کرنے والے افراد انگریزی موسیقی کی لامحدود ویڈیو ز ملاحظہ کرسکتے ہیں لیکن گیمز کی تعداد فی یوم 3 تک محدود ہے۔
ہماری ایپلیکیشن English Gym 2.0 کے پریمیئم ورژن گیمز کھیلنے کے حوالے سے کوئی قدغن نہیں ۔ بہتر نتائج کے لیے ہم یہی تجویز کرتے ہیں کہ آپ الفاظ کی دہرائی کے لیے ہفتہ میں ایک گھنٹہ English Gym Kids 2 کو دیں ۔ ایپلیکیشن کو روزانہ کی بنیاد پر استعمال کریں کیوں کہ مشق کرنے سے سیکھنے کے عمل میں بہتری آتی ہے ۔
ٹرائل ورژن انسٹال کرکے English Gym Kids 2 کی تمام خصوصیات کا جائزہ لیں اور پھر PREMIUM (پریمیئم) ورژن کی طرف جائیں۔
🚁تفریح🚁
ہم جانتے ہیں کہ چھوٹے بچوں کا توجہ مرکوز کرنے کا دورانیہ مختصر ہوتا ہے اور بہت جلدی اکتا جاتے ہیں۔ ہمارا طریقہ نہایت سادہ ہے اور وہ یہ کہ ہم ہر ہفتے نئی گیمز متعارف کراتے ہیں ۔ English Gym Kids 2 میں انگریزی سیکھنا انتہائی خوشگوار ہے کیوں کہ جب بھی آپ ایپلیکیشن استعمال کرتے ہیں، کوئی نئی چیز آپ کی منتظر ہوتی ہے۔مزید برآں، بچے مختلف قسم کے مواد میں دلچسپی ظاہر کرتے ہیں جیسا کہ انگریزی گیمز، مقامی انگریزی ویڈیوز اور ٹریٹ گیمز۔
💙ترغیب 💙
یقیناً ہمیں معلوم ہے کہ انگریزی سیکھنے کے لیے چھوٹے بچوں کو کس طرح ترغیب دینی ہے۔ علاوہ ازیں ، ہم انہیں اقتصادی حوالے سے بنیادی سمجھ بوجھ بھی فراہم کرتے ہیں۔ بالائی دائیں کونے میں موجود گیم کنٹرولر بٹن کو دبائیں اور “Treat Games” ٹریٹ گیمز تک رسائی حاصل کریں۔
توجہ مرکوز کرانے اور دماغ کے استعمال کو بڑھانے والی گیمز ہر طرح کے استعمال کنندگان کے لیے موجود ہیں لیکن یہ تفریحی گیمز صرف لطف اندوز ہونے کے لیے نہیں ہیں کیوں کہ یہ بحرحال انگریزی سیکھنے کی ایپ ہے ۔ اس لیے ضروری ہے کہ آپ پہلے کچھ دیر کے لیے پڑھیں اور گیمز کے لیے سِکے جیتیں کیوں کہ تفریح مفت میں نہیں ملتی۔
💚اسباق کی ساخت💚
ہم سیکھنے کےلیے ترتیب دیے گئے اپنے پروگرام میں PPP ماڈل کا اطلاق کرتے ہیں ۔ پہلے P سے مراد پریزنٹیشن ہے (سیکھنے والے فرد کو نئی لغت سے متعارف کرایا جاتا ہے اور پہلی بار اس کی توجہ اس پر مرکوز ہوتی ہے) ، دوسرے P سے مراد پریکٹس یعنی مشق ہے جس کا بنیادی مقصد نئے سیکھے گئے علم کی مشق کرنا ہے تاکہ یہ زیادہ عرصہ کے لیے آپ کی یاداشت میں محفوظ ہوجائے ۔
آخری P سے مراد پروڈکشن ہے۔ اس مرحلہ کا بنیادی مقصد سیکھنے والے بچے کے ذہن میں نئے الفاظ کے لیے ایک مضبو ط اور گہرا تعلق پیدا کرنا ہے۔ سیکھنے والا بچہ سابقہ علم کو استعمال میں لاتے ہوئے زبان سے متعلق نئے تصورات تخلیق کرتا ہے اور بہتر سمجھ بوجھ اور یاداشت کو یقینی بناتا ہے۔
بچوں کے لیے ہماری اس تعلیمی ایپ کی کچھ خصوصیات درج ذیل ہیں:
کوئی مصنوعی آواز نہیں بلکہ ایک حقیقی فرد کی آواز
انتہائی خوبصورت ڈیزائن
ہم فی الحال ورژن 2.0.47 پیش کر رہے ہیں۔ یہ ہمارا تازہ ترین ، سب سے بہتر ورژن ہے۔ یہ بہت سے مختلف آلات کے لئے موزوں ہے۔ گوگل پلے اسٹور یا دوسرے ورژن سے براہ راست Apk مفت ڈاؤن لوڈ کریں جن کی ہم میزبانی کر رہے ہیں۔ مزید یہ کہ ، آپ رجسٹریشن کے بغیر ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں اور لاگ ان کی ضرورت نہیں ہے۔
ہمارے پاس Samsung, Xiaomi, Huawei, Oppo, Vivo, Motorola, LG, Google, OnePlus, Sony, Tablet ... کے لئے 2000+ سے زیادہ دستیاب آلات موجود ہیں جن میں بہت سارے اختیارات ہیں ، آپ کے لئے یہ آسان ہے کہ آپ اپنے آلے کے مطابق کھیلوں یا سافٹ ویئر کا انتخاب کریں۔
اگر گوگل ایپ اسٹور پر آپ کے آلے کے پہلو سے کوئی ملک کی پابندیاں یا کوئی پابندی ہو تو یہ کام آسکتا ہے۔
گوگل پلے اسٹور پر شرح اور جائزہ
درجہ بندی کی کل تعداد
فعال صارفین کی کل تعداد جس کی درجہ بندی کی گئی ہے: EnGym 2.0: بچوں کے لئے انگریزیانسٹال کی کل تعداد (*تخمینہ)
گوگل پلے پر انسٹال کی کل تعداد کا تخمینہ, گوگل پلے پر حاصل کردہ درجہ بندی کی تعداد اور انسٹال حدود سے قریب.آپ کو یہ کھیل بھی پسند آسکتے ہیں
- 2024-11-02Kids Coloring Pages For Boys
- 2025-05-26Baby Panda's Kids School
- 2019-03-29Ice Queen's Beauty SPA Salon
- 2023-03-11City Patrol : Rescue Vehicles
- 2025-06-20LogicLike: ABC & Math for kids
- 2025-03-06Little Panda's Restaurant Chef
- 2025-07-15Kids Toddler & Preschool Games
- 2025-03-04Math Games - Maths Tricks