قرآنک: قرآن اور عربی سیکھیئے

قرآنک: قرآن اور عربی سیکھیئے

اسلام، قرآن اور عربی سیکھنے میں اپکی مدد کے لئے، ایک تفریحی اور متعامل اپلیکیشن

ایپ کی معلومات


2.13.26
June 26, 2025
Android 5.0+
Everyone
Get قرآنک: قرآن اور عربی سیکھیئے for Free on Google Play

Advertisement

ایپ کی تفصیل


اینڈروئیڈ ایپ تجزیہ اور جائزہ: قرآنک: قرآن اور عربی سیکھیئے ، BusyPeople کے ذریعہ تیار کیا گیا۔ تعلیمی زمرہ میں درج ہے۔ موجودہ ورژن 2.13.26 ہے ، 26/06/2025 کو اپ ڈیٹ ہوا۔ گوگل پلے پر صارفین کے جائزوں کے مطابق: قرآنک: قرآن اور عربی سیکھیئے. 821 ہزار سے زیادہ انسٹال حاصل کیا۔ قرآنک: قرآن اور عربی سیکھیئے کے فی الحال 9 ہزار جائزے ، اوسط درجہ بندی 4.6 ستارے ہیں

اول درجے اپلیکیشن ہے قرآنی عربی سیکھنے کے خواہشمند مسلمانوں کے لئے قرآنِک
بزاتِ خود مسلمانوں کی مقدس کتاب کی کہانیوں سے، تفریحی اور متعامل طریقے سے قرآن کے الفاظ اور معنی سیکھیں۔
اگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ روایتی درس آپکو مشکل لگتے ہیں یا اُن میں آپکی دلچسپی پیدا نہیں ہوتی تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔
قرآنِک کا مواد اس طریقے سے بنایا گیا ہے کہ قرآن اور عربی سیکھنا پر کشش، پر اثر اور سب سے بڑھ کر تفریحی بن جائے۔
نہ صرف یہ، مگر ہمارا انتہائی پر تاثیر، وقفوں کے ساتھ دہرانے کا طریقہ آپکی معلومات میں جلد اضافہ کرتا ہے اس وجہ سے عربی تیزی سے بھی سیکھی جا سکتی ہے۔
مکمل آف-لائن رسائی کے ساتھ، آپ قرآن کو پڑھ، سیکھ اور سمجھ سکتے ہیں چاہے آپ ڈاکٹر کے کلنک میں ہوں، سمندر کے کنارے ہوں یا گھر پر آرام کر رہے ہوں۔
قرآنِک آپکے لئے آیتوں کو یاد کرنے، گرامر کو سمجھنے، حرکات اور بہت کچھ جاننے میں مدد گار ہو گی! سیکھئے، جب چاہیں، جہاں چاہیں۔

-----------------------------------------------
قرآنِک سے عربی کیوں سیکھیں؟
-----------------------------------------------

٭ ہوشیاری سے سیکھئے – ذہین طریقے سے چُنے ہوئے اسباق آپکو سب سے پہلے سب عام فہم الفاظ سیکھاتے ہیں۔
٭ قرآن سے سیکھیں – آپ عربی، قرآن کی کہانیوں سے سیکھیں گے۔
٭ مختصر اسباق، توجہ کے ساتھ سیکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
٭ تیزی سے سیکھیں – وقفوں کے ساتھ دہرائی آپمکی معلامات میں اضافہ کرتا ہے۔
٭ گرامر، حرکات اور عربی کے الفاظ سیکھیں۔
٭ قرآن کی آیتوں کو یاد کرنے کا بہترین طریقہ کار دریافت کریں۔
٭ سیکھنے کے لئے، کلاس روم کے مقابلے اپلیکیشن کا جدید یوزر-انٹرفیس ایک ذیادہ شریک کرنے والا ماحول فراہم کرتا ہے۔
٭ جہاں بھی جائیں، قرآنی عربی سیکھیں – آپکی ضرورت کے مطابق سب کچھ اپلیکیشن میں موجود ہے۔

---------------------------------------------------


اگر آپ کے پاس ہماری اپلیکیشن کو بہتر بنانے کے لئے کوئی رائے ہے، تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں یہاں پر:
[email protected]
رازداری کی پالیسی –
https://getquranic.com/privacy-policy/

استعمال کی شرائط –
https://getquranic.com/terms
آج ہی قرآن سیکھنا شروع کریں بزریعے قرآنِک
– مفت ڈاؤن-لوڈ کریں۔
ہم فی الحال ورژن 2.13.26 پیش کر رہے ہیں۔ یہ ہمارا تازہ ترین ، سب سے بہتر ورژن ہے۔ یہ بہت سے مختلف آلات کے لئے موزوں ہے۔ گوگل پلے اسٹور یا دوسرے ورژن سے براہ راست Apk مفت ڈاؤن لوڈ کریں جن کی ہم میزبانی کر رہے ہیں۔ مزید یہ کہ ، آپ رجسٹریشن کے بغیر ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں اور لاگ ان کی ضرورت نہیں ہے۔

ہمارے پاس Samsung, Xiaomi, Huawei, Oppo, Vivo, Motorola, LG, Google, OnePlus, Sony, Tablet ... کے لئے 2000+ سے زیادہ دستیاب آلات موجود ہیں جن میں بہت سارے اختیارات ہیں ، آپ کے لئے یہ آسان ہے کہ آپ اپنے آلے کے مطابق کھیلوں یا سافٹ ویئر کا انتخاب کریں۔

اگر گوگل ایپ اسٹور پر آپ کے آلے کے پہلو سے کوئی ملک کی پابندیاں یا کوئی پابندی ہو تو یہ کام آسکتا ہے۔

گوگل پلے اسٹور پر شرح اور جائزہ


4.6
8,715 کل
5 81.3
4 6.9
3 5.0
2 1.9
1 5.0

درجہ بندی کی کل تعداد

فعال صارفین کی کل تعداد جس کی درجہ بندی کی گئی ہے: قرآنک: قرآن اور عربی سیکھیئے

انسٹال کی کل تعداد (*تخمینہ)

گوگل پلے پر انسٹال کی کل تعداد کا تخمینہ, گوگل پلے پر حاصل کردہ درجہ بندی کی تعداد اور انسٹال حدود سے قریب.

حالیہ تبصرے

user
Mustafaokz

Good work. Please put more languages specially Russian

user
MUHAMMAD SALEEM

ماشاءاللہ اچھی ایپ ہے جزاکم اللہ خیرا