بریکنگ نیوز
مفت بریکنگ نیوز ایپلیکیشن جو آپ کو آپ کے اطراف اور دنیا بھر سے با جبر رکھے
ایپ کی معلومات
Advertisement
ایپ کی تفصیل
اینڈروئیڈ ایپ تجزیہ اور جائزہ: بریکنگ نیوز ، SAFE APPS کے ذریعہ تیار کیا گیا۔ خبریں اور رسالے زمرہ میں درج ہے۔ موجودہ ورژن 11.1.20 ہے ، 22/07/2024 کو اپ ڈیٹ ہوا۔ گوگل پلے پر صارفین کے جائزوں کے مطابق: بریکنگ نیوز. 36 ملین سے زیادہ انسٹال حاصل کیا۔ بریکنگ نیوز کے فی الحال 539 ہزار جائزے ، اوسط درجہ بندی 4.5 ستارے ہیں
تازہ ترین بریکنگ نیوز، الرٹس، ہیڈ لائنز، اور آرٹیکلز پڑھیںبریکنگ نیوز ایپلیکیشن سینکڑوں معتبر ذرائع سے خبریں لا کر اپ تک جلد اَز جلد پہنچاتا ہے۔ آپ خبروں کو اُن کے موضوع کی بنیاد پر بھی follow کر سکتے ہین۔ ہمارا AI سسٹم آپ کے لیے ہزاروں آرٹیکلز میں سے اپ کے مطلب کے موضوعات کے آرٹیکلز کو پہلے دکھاتا ہے تاکہ آپ کے لیے پڑھنا آسان اور سہل ہو۔ آپ وہ بنتے ہیں جو آپ پڑھتے ہیں، اس لیے ہم اپ کے لیے بہترین موضوعات ڈھونڈ کر نکالتے ہین۔
جب آپ ایپلیکیشن انسٹال کریں گے تو آپ اپنا ملک اور علاقہ سیلیکٹ کر سکتے ہیں تاکہ آپ کو متعلقہ خبریں مل سکیں۔
فیچرز
اس ایپلیکیشن میں مندرجہ ذیل موضوعات موجود ہیں (ہم باقاعدگی کے ساتھ نئے موضوعات کا اضافہ کرتے رہتے ہیں)
مقامی خبریں : بریکنگ نیوز، مقامی خبریں، اور تجزیے پڑھیں۔
قومی خبریں : اپنے ملک کی اہم ترین خبریں جانیں۔
دنیا کی خبریںs : تازہ ترین بین الاقوامی اور ٹرینڈنگ نیوز حاصل کریں
موسم کی خبریں : تازہ ترین اور معتبر موسم کی خبریں، پیشن گوئی، طوفانوں کے الرٹس اور رپورٹس پڑھین۔
کاروباری خبریں : کاروبار اور فینانس کی دنیا سے اہم خبریں اور تجزیے حاصل کریں۔
ٹیکنالوجی کی خبریں : اہم ترین ٹیکنالوجی، ڈیولپمنٹ، اور ٹرینڈنگ خبریں اور ان پر تبصرے جانیں۔ اس میں ہارڈویئر، سافٹوئیر، اور نیٹورکنگ شامل ہیں۔
کھیلوں کی خبریں : فٹ بال اور ٹینس سمیت تمام اہم کھیلوں کی خبریں حاصل کریں۔
ہمارے پاس دوسرے غیر انگریز ممالک بھی ہیں۔ اگر آپ کے ملک کی زبان نہیں ہے تہ ہمیں بتائیں۔ ہم سے رابطہ کریں۔
چینل شوکیز
بریکنگ نکوز ہائ پروفائل میڈیا پبلشرز کو پلیٹ فارن فراہم کرتا ہے کو وہ آپ سے ہمارے فیچرڈ چینل شئیر کریں۔
سیاست: تفصیل سے پڑھیں اور غیر تحقیق شدہ حقائق پڑھنے سے بچین۔
کھانا اور پکوان: اعلیٰ معیار کے پکوان کی ریسیپیز
سائنس اور ٹیکنالوجی: انٹرپرنرشپ، سائنس، ہاکنگ، اور گیجٹس کے حوالے سے روز مرہ کی بنیاد پر نیوز حاصل کریں
صرف یہ نہیں۔ سب سے بہترین بات تو یک ہے کہ آپ اپنی نیوز فیڈکو اپنے پسند کے موضوعات کے حساب سے ڈھال سکتے ہیں اور اپنے پسند کے موضوعات کو فالو کر سکتے ہیں۔
اپ اپنی پسند کے موضوعات کو فالو کر کے نہ صرف اُن کی خبریں جان سکتے ہیں بلکہ روز مرہ آرٹیکلز۔پڑھ سکتے ہیں جہ کہ انتہائی معتبر اخبار اور ٹیلیویژن چینلز کے ذرائع سے لکھے گئے ہوں گے۔
اس ایپلیکیشن میں دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں پر ایکسپرٹس کے تبصرے اور تجزیے موجود ہیں۔
یہ ایپلیکیشن انتہائ آسان ہے۔ آپ۔اپنی مرضی کی سیٹنگز کر سکتے ہیں۔ اس کو استعمال کر کے دیکھیے اور آپ اس بات کی گواہی دیں گے کہ یہ بہترین ایپلیکیشنز مکں سے ایک ہے۔
ہم آخر میں ہماری ایپلیکیشن استعمال کرنے پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اس کو گوگل پلے سٹور پر ریٹنگ دینا۔مت بھولیے گا
شکریہ
ہم فی الحال ورژن 11.1.20 پیش کر رہے ہیں۔ یہ ہمارا تازہ ترین ، سب سے بہتر ورژن ہے۔ یہ بہت سے مختلف آلات کے لئے موزوں ہے۔ گوگل پلے اسٹور یا دوسرے ورژن سے براہ راست Apk مفت ڈاؤن لوڈ کریں جن کی ہم میزبانی کر رہے ہیں۔ مزید یہ کہ ، آپ رجسٹریشن کے بغیر ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں اور لاگ ان کی ضرورت نہیں ہے۔
ہمارے پاس Samsung, Xiaomi, Huawei, Oppo, Vivo, Motorola, LG, Google, OnePlus, Sony, Tablet ... کے لئے 2000+ سے زیادہ دستیاب آلات موجود ہیں جن میں بہت سارے اختیارات ہیں ، آپ کے لئے یہ آسان ہے کہ آپ اپنے آلے کے مطابق کھیلوں یا سافٹ ویئر کا انتخاب کریں۔
اگر گوگل ایپ اسٹور پر آپ کے آلے کے پہلو سے کوئی ملک کی پابندیاں یا کوئی پابندی ہو تو یہ کام آسکتا ہے۔
گوگل پلے اسٹور پر شرح اور جائزہ
درجہ بندی کی کل تعداد
فعال صارفین کی کل تعداد جس کی درجہ بندی کی گئی ہے: بریکنگ نیوزانسٹال کی کل تعداد (*تخمینہ)
گوگل پلے پر انسٹال کی کل تعداد کا تخمینہ, گوگل پلے پر حاصل کردہ درجہ بندی کی تعداد اور انسٹال حدود سے قریب.آپ کو یہ ایپس بھی پسند آسکتی ہیں
- 2025-04-14Haystack News: Local TV News
- 2025-04-24NBC News: Breaking News & Live
- 2025-04-27CBS News - Live Breaking News
- 2025-02-13AP News: World & Local
- 2025-04-30NewsBreak: Local News & Alerts
- 2025-04-24SmartNews: News That Matters
- 2025-04-29Opera News: breaking & local
- 2024-03-29Breaking News - Live Headlines