Minichat – ۔فاسٹ ویڈیو چیٹ
نئے لوگوں سے ٓانکھ جھپکنے میں بات کرنے کے لیے ویڈیوچیٹ!
ایپ کی معلومات
Advertisement
ایپ کی تفصیل
اینڈروئیڈ ایپ تجزیہ اور جائزہ: Minichat – ۔فاسٹ ویڈیو چیٹ ، CrescentAxis Inc. کے ذریعہ تیار کیا گیا۔ سوشل زمرہ میں درج ہے۔ موجودہ ورژن 104058 ہے ، 21/03/2024 کو اپ ڈیٹ ہوا۔ گوگل پلے پر صارفین کے جائزوں کے مطابق: Minichat – ۔فاسٹ ویڈیو چیٹ. 12 ملین سے زیادہ انسٹال حاصل کیا۔ Minichat – ۔فاسٹ ویڈیو چیٹ کے فی الحال 30 ہزار جائزے ، اوسط درجہ بندی 4.3 ستارے ہیں
مفت کیمرہ چیٹ ایپلیکیشن ہے جو آپ کو ہزاروں آن لان لوگوں سے فوری طور پر منسلک کرتی ہے ۔یہ وقت ہے آپ کے پُرجوش ہونے کا! اگر آپ دنیا بھر میں نئے لوگوں سے بات چیت کرنے کے لیے کوئی سادہ ویڈیو چیٹ ایپلیکیشن کی تلاش میں ہیں تو Minichat آپ کے لیے ہے!Minichat میں کوئی چیز ناممکن نہیں۔ نئے دوست تلاش کریں، ان نئے لوگوں سے ملاقات طے کریں یا حتیٰ کہ ان کے ساتھ محبت کریں جن سے آپ ابھی ملے ہیں۔ اس کیمرہ چیٹ کے ذریعے ہزاروں براہ راست ویڈٰیو کالز آپ کے ہاتھوں میں ہیں۔ Minichatویڈیو ایپلیکیشن کو تیار کرتے ہوئے سادگی کو ذہن میں رکھا گیا۔ کوئی بھی شخص جو اپنے آپ کو متعارف کرانا چاہتا ہےیابات چیت کرنا چاہتا ہے وہ اسے مفت انسٹال کرکےبغیر کسی حد کے استعمال کرسکتا ہے۔
ذیل میں وہ خدمات پیش کی گئی ہیں جو Minichat آپ کو پیش کرتی ہے:
سماجی
Minichatذہنی ہم آہنگی رکھنے والے لوگوں کے لیے ایک سماجی پلیٹ فارم ہے۔ ہر شخص ایک ہی چیز کی تلاش میں ہے اور وہ یہ کہ کیمرہ چیٹ میں براہ راست بات کرنا۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کون ہیں اور کہاں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ویڈیو چیٹ میں آپ کو بات کرنے کے لیے ہمیشہ کوئی نہ کوئی ملے گا۔
تفریح
آپ اپنے کسی بھی پسندیدہ موضوع پر بات کرسکتے ہیں۔ لطیفے سنائیں، اپنی مہارتیں دکھائیں، ایک دوسرے کے ساتھ محبت کا اظہار کریں، اپنے واقعات سنائیں، نظمیں پڑھیں یا گانے گائیں۔۔۔۔۔ یا اپنے ساتھ بات چیت کرنے والے فرد کی بات سنیں جو وہ آپ سے کرنے چاہتا ہے۔ آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ دو لوگ کیمرہ چیٹ پر آپس میں کیا کیا کرسکتے ہیں!
اجنبی
آپ دوسروں کے سامنے مکمل طور پر اجنبی کے طور پر سامنے آتے ہیں جب تک کہ آپ اپنے کسی پسندیدہ فرد سے نہیں ملتے اور جب تک آپ ایک دوسرے کو جاننا نہیں چاہتے۔ لہٰذا خاموشی کو توڑیں اور شرم نہ کریں! اگر آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ کی بات کسی تک نہیں پہنچ رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔توکوئی سٹرِنگ منسلک نہیں ملے گی۔ آپ با آسانی اسی طرح ”بائے“ کہہ سکتے ہیں جس طرح آپ نے ”ہائے“ کہا تھا اورکوئی بھی شخص آپ نہیں پہچان سکے گا۔
مفت
کیاMinichat میں اشتہار، سبسکرپشن یا ایسی خصوصیات ہیں جن کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے؟ کبھی نہیں!کوئی پیچیدگیاں نہیں اور کوئی ادائیگی کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔ ہزاروں لوگ آپ کے منتظر بیٹھے ہیں۔ بات چیت کرنے کی کوئی حد نہیں۔۔۔۔۔۔ اپنا پورا وقت لیں اور جتنا دل کرے بات کریں۔ یہ ایک معیاری ویڈیو چیٹ ہے اور اس کی مد میں کوئی ادائیگی نہیں کرنی ہوتی۔
محفوظ
Minichatدوستی پسند اور مہربان لوگوں کی کمیونٹی ہے۔ فعال کنٹرول اور رپورٹنگ سسٹم کی وجہ سے آپ اپنے آپ کومحفوظ محسوس کرتے ہیں۔ کسی نامناسب رویہ، ہراسگی یا دھونس دھمکی کی صورت میں بے دخل کردیا جائے گا۔ محفوظ رہنے کے لیے برائے مہربانیhttps://minichat.com/rules پرویڈیو چیٹ سے متعلق اصول ملاحظہ فرمائیں۔
اورمزید
ویڈیو چیٹ پر کئی دلچسپ چیزوں مثلاً نئے دوست بنانا، اظہار محبت کرنا،ملاقات طے کرنااور تفریح کے علاوہ آپ کے لیے غیر ملکی زبانوں سے متعلق اپنی مہارت میں اضافہ کرنے کے لیے بہترین سہولت موجود ہے کیوں کہ آپ کومختلف ممالک کے مقامی افراد سے بات چیت کرنے کا موقع حاصل ہوگا۔ اس ملک کا انتخاب کریں جہاں سے آپ اپنے پارٹنر کا انتخاب کرنا چاہتے ہیں۔ مزید برآں، ٹیکسٹ پیغامات کے فوری ترجمہ کے ذریعے آپ کو زبان سے متعلق مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ آپ آرام سے اپنی مقامی زبان میں تحریر کریں، بھیجنے کا بٹن دبائیں اور جادوئی اثر دیکھیں۔ Minichat دستیاب زبانوں میں سے کسی ایک زبان میں آپ سے بات کرنے والے فرد کو پیغام ارسال کردے گی!
Minichat کو کس طرح استعمال کیا جائے؟
یہ ایپلیکیشن استعمال میں بہت زیادہ آسان ہے۔ سائن اِن ہوں، ملک کا انتخاب کریں، نیلے بٹن کو دبائیں اور اپنے چیٹ پارٹنز سے ملیں۔
🔵 ویڈیو چیٹ شروع کرنے یا کسی دوسرے شخص سے بات چیت شروع کرنے کے لیے نیلے بٹن کو دبائیں؛
🔴 چیٹ کو ختم کرنے یا منقطع کرنے کے لیے سرخ بٹن کو دبائیں۔
ویڈیوچیٹ دن رات ہر وقت دستیاب ہے ۔ آپ اس ویڈیو چیٹ میں مختلف طریقوں سے شرکت کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔ اکیلے، دوست کے ساتھ یا حتیٰ کہ ایسے لوگوں کے ایک گروپ کے ساتھ مل کرشامل ہوسکتے ہیں جو تفریح کی غرض سے موجود ہوں۔جب بھی آپ کو محسوس ہو کہ آپ آن لائن موجود اچھے لوگوں کے گروپ میں سے کسی کے ساتھ بات چیت کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لیے Minichat کو خدمت کا موقع دیں!
ہم فی الحال ورژن 104058 پیش کر رہے ہیں۔ یہ ہمارا تازہ ترین ، سب سے بہتر ورژن ہے۔ یہ بہت سے مختلف آلات کے لئے موزوں ہے۔ گوگل پلے اسٹور یا دوسرے ورژن سے براہ راست Apk مفت ڈاؤن لوڈ کریں جن کی ہم میزبانی کر رہے ہیں۔ مزید یہ کہ ، آپ رجسٹریشن کے بغیر ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں اور لاگ ان کی ضرورت نہیں ہے۔
ہمارے پاس Samsung, Xiaomi, Huawei, Oppo, Vivo, Motorola, LG, Google, OnePlus, Sony, Tablet ... کے لئے 2000+ سے زیادہ دستیاب آلات موجود ہیں جن میں بہت سارے اختیارات ہیں ، آپ کے لئے یہ آسان ہے کہ آپ اپنے آلے کے مطابق کھیلوں یا سافٹ ویئر کا انتخاب کریں۔
اگر گوگل ایپ اسٹور پر آپ کے آلے کے پہلو سے کوئی ملک کی پابندیاں یا کوئی پابندی ہو تو یہ کام آسکتا ہے۔
نیا کیا ہے
We added the function for blocking users whose behavior seems inappropriate.