
Qamoos Ul Fiqah قاموس الفقہ
Qamoos ul Fiqh By Maulana Khalid Saifullah Rahmani قاموس الفقہ
App info
Everyone
Advertisement
App description
Android App Analysis and Review: Qamoos Ul Fiqah قاموس الفقہ, Developed by Maktaba Tul Ishaat. Listed in Books & reference Category. Current Version Is 2, Updated On 06/01/2024 . According to users reviews on Google Play: Qamoos Ul Fiqah قاموس الفقہ. Achieved Over 137 Installs. Qamoos Ul Fiqah قاموس الفقہ Currently Has 1 Reviews, Average Rating 5.0 Stars
اُردو زبان میں مرتب ہونے والی فقہ اسلامی کی پہلی انسائیکلو پیڈیا، جس میں فقہی اصطلاحات ، حروف تہجی کی ترتیب سے فقہی احکام، حسب ضرورت احکام شریعت کی مصالح اور معاندین اسلام کے شبہات کے رد پر روشنی ڈالی گئی ہے اور مذاہب اربعہ کو اُن کے اصل ماخذ سے نقل کیا گیا ہے ۔ نیز جدید مسائل اور اصولی مباحث پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ ہر بات مستند حوالہ کے ساتھ دل آویز اسلوب اور عام فہم زبان کتابوں سے احکام و مسائل نکال کر ان پر بحث و تحقیق کر رہا ہے، کتب فقہ میں جتنے الفاظ آئے ہیں، اس نے ان سب کو حروف تہجی کے اعتبار سے جمع کر دیا ہے، اور اس لفظ سے متعلق جس قدر بخشیں آئی ہیں ، ان کو ایک خاص ترتیب سے یکجا کر دیا ہے، اگر کہا جائے کہ ایک ایک لفظ پر ایک مستقل کتاب لکھ دی ہے، تو اس میں ذرہ بھر مبالغہ نہیں ہوگا ، بحث و تحقیق عالمانہ اور محققانہ ہے، کوئی ضروری گوشہ پھوٹنے نہیں پایا ہے، بہت سارے الفاظ پر مقالے لکھے گئے ہیں اور اتنے دل پذیر اور سلیقہ سے کہ شروع کرنے کے بعد چھوڑنے کو جی نہیں چاہتا ہے جب تک ختم نہ کر دے۔اہتمام سے ائمہ اربعہ کے مسلک پر روشنی ڈالی گئی ہے ، ان کے دلائل نقل کئے گئے ہیں، جو مؤلف کے نزدیک راجح قول ہے اس کو بھی ظاہر کیا گیا ہے، اور بہت سلیقہ سے کسی کی شان کے خلاف کوئی جملہ نہیں آنے پایا ہے، ہر پڑھنے والا خواہ وہ کسی مسلک کا ماننے والا ہو پڑھ کر خوشی سے جھوم اُٹھے گا ، اور مؤلف کو داد دینے پر مجبور ہوگا اور اس کے دل سے مؤلف سلمہ کے لئے دُعائیں نکلیں گی۔پوچھئے تو یہ کتاب علم 2014 کی جیتی جاگتی انسائیکلو پیڈیا ہے اور یقین ہے کہ یہ کتاب بہت ساری کتابوں کے مطالعہ سے بے نیاز کر دے گی اور پڑھنے والا اس ایک کتاب کو پڑھ کر سینکڑوں کتابوں سے بے نیاز ہو جائے گا ، انشاء اللہ۔اس کتاب کے مرتب و مؤلف عزیز گرامی قدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی زید مجدہ ہیں جو المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد کے بانی واستاذ ہیں، بہت سارے کاموں کے ساتھ یہ علمی کام وہ کرتے ہیں، ان کا علم محضر ہے، دماغ بیدار ہے، ذہن ثا قب ہے، جو کام حکومت وقت کے کرنے کا تھا اور جہاں بیسیوں اہل علم کے تعاون کی ضرورت تھی، اسے اس اللہ تعالیٰ کے نیک بندے نے تنہا خاموشی کے ساتھ انجام دیا ہے ، دعاء ہے کہ اللہ تعالٰی موصوف عزیز کو ہر شر وفتنہ سے محفوظ رکھے۔ ان کی اس خالص علمی خدمت کو قبول فرمائے اور ان کے لئے سرمایہ عاقبت بنائے۔ (آمین یا رب العالمین )
Qamoos ul Fiqh By Maulana Khalid Saifullah Rahmani full volumes
قاموس الفقہ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کامل 5 جلدیں
We are currently offering version 2. This is our latest, most optimized version. It is suitable for many different devices. Free download directly apk from the Google Play Store or other versions we're hosting. Moreover, you can download without registration and no login required.
We have more than 2000+ available devices for Samsung, Xiaomi, Huawei, Oppo, Vivo, Motorola, LG, Google, OnePlus, Sony, Tablet ... with so many options, it’s easy for you to choose games or software that fit your device.
It can come in handy if there are any country restrictions or any restrictions from the side of your device on the Google App Store.